غازی عبد الرشید کی ہلاکت کا صدمہ ، خاتون سمیت 2افراد دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال پہنچ گئے ، حالت انتہائی تشویشناک

منگل 10 جولائی 2007 23:13

کالاشاہ کاکو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جولائی۔2007ء) غازی عبد الرشید کی ہلاکت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے خاتون سمیت 2افراد دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال پہنچ گئے ، حالت انتہائی تشویشناک، مذہبی حلقوں میں شدید غم و غصہ کی لہر ، اہلیان علاقہ سارادن کاروباری سرگرمیاں معطل کرکے مختلف نجی چینلز پر تازہ ترین صورتحال جانتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آپریشن سائلینکے دوران لال مسجد کے نائب خطیب مولانا عبدالرشید غازی کی ہلاکت سے کالاشاہ کاکو اورگرد نواح میں شدید غم کی فضاء چھا گئی، نواحی آبادی میں 45سالہ خاتون نماز ادا کررہی تھی کہ ہلاکت کی خبر سن کر دل کا دورہ پڑنے سے حالت تشویشناک ہوگئی ، جسے ہسپتال پہنچایاگیا ، جبکہ کالاشا ہ کاکو قریب مقامی مدرسے کا طالب علم اسامہ ہلاکت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے بیہوش ہوگیا ۔

جسکی حالت ہسپتال میں انتہائی تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔قبل ازیں سارا دن اہلیان علاقہ کاروباری سرگرمیاں معطل کرکے مختلف نجی چینلز پر تازہ ترین صورتحال سے آگاہی حاصل کرتے نظر آئے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی