بند کریں
صحت صحت کی خبریں سجاول ،انسداد پولیومہم کاآغاز کردیاگیا،تمام یوسیز میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا عمل ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2015 - 21:58:11 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 21:26:15 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 21:17:13 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 21:11:14 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 20:55:49 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 20:37:28 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 20:18:44 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 18:59:53 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 18:33:38 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 18:32:43 وقت اشاعت: 19/01/2015 - 17:25:02

سجاول ،انسداد پولیومہم کاآغاز کردیاگیا،تمام یوسیز میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا عمل جاری

سجاول(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) سجاول میں انسداد پولیومہم کاآغاز کردیاگیاہے اور تمام یوسیز میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا عمل جاری ہے، سجاول کے قریب گوٹھ خمیسو خان پٹھان میں پولیو پروگرام کے فوکل پرسن ڈاکٹر مقصود میمن ،ڈاکٹر تلسی داس، اور اے سی سجاول آصف خٹک نے بچوں کو انسداد پولیومہم کے دوران پولیوکے قطرے پلائے۔

19/01/2015 - 20:37:28 :وقت اشاعت