بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور میں محکمہ صحت کے ہیلتھ ورکرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر درختوں پر چڑھ کر انوکھا احتجاج

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2015 - 20:44:07 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 20:41:38 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 17:29:26 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 17:00:48 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 16:19:51 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 16:19:00 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 16:17:24 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 16:03:48 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 15:47:04 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 15:43:31 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 15:43:31

لاہور میں محکمہ صحت کے ہیلتھ ورکرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر درختوں پر چڑھ کر انوکھا احتجاج

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء)لاہور میں محکمہ صحت کے ہیلتھ ورکرز نے تنخواہیں نہ ملنے پر درختوں پر چڑھ کر انوکھا احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز لاہور میں محکمہ صحت کے ہیلتھ ورکرز نے انوکھا احتجاج کیا ہیلتھ ورکرز درختوں پر چڑھ کر بیٹھ گئے اور محکمہ صحت کے ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر محکمہ صحت سمیت حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک ہمیں تنخواہیں نہیں ملتی احتجاج جاری رکھیں گے اور انہوں نے حکومت پنجاب‘ وزیرا عظم پاکستان نواز شریف‘ وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ ہماری تنخواہیں دی جائیں اور ہمارے تنخواہوں کے عمل کو پھر کبھی روکا نہ جائے۔

20/01/2015 - 16:19:00 :وقت اشاعت