بند کریں
صحت صحت کی خبریںنیب نے سائٹ میں کارروائی کرکے ولیکا اسپتال کے کیشیئر کو گرفتار کرلیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:20:31 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:07:46 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:00:33 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 23:23:56 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 23:06:29 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 22:40:36 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 22:20:18 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 21:08:47 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 21:00:09 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 20:48:35 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 20:44:07

نیب نے سائٹ میں کارروائی کرکے ولیکا اسپتال کے کیشیئر کو گرفتار کرلیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) قومی احتساب بیورو سندھ (نیب) نے کراچی کے علاقے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ولیکا اسپتال کے کیشیئر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیشیئر پر بڑے پیمانے پر گھپلوں میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ نیب نے منگل کی شام کیشیئر کو حراست میں لے لیا۔ کیشیئر سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

20/01/2015 - 22:40:36 :وقت اشاعت