بند کریں
صحت صحت کی خبریںپولی کلینک کی موبائل میڈیکل ٹیموں نے بدھ کو جی سکس کے 16گھرانوں میں ابتدائی طبی امداد دی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/07/2007 - 19:51:26 وقت اشاعت: 15/07/2007 - 12:50:47 وقت اشاعت: 13/07/2007 - 18:57:40 وقت اشاعت: 12/07/2007 - 20:57:40 وقت اشاعت: 12/07/2007 - 13:57:00 وقت اشاعت: 11/07/2007 - 20:55:05 وقت اشاعت: 11/07/2007 - 18:44:31 وقت اشاعت: 11/07/2007 - 16:55:32 وقت اشاعت: 10/07/2007 - 23:13:21 وقت اشاعت: 10/07/2007 - 18:40:45 وقت اشاعت: 09/07/2007 - 19:34:15

پولی کلینک کی موبائل میڈیکل ٹیموں نے بدھ کو جی سکس کے 16گھرانوں میں ابتدائی طبی امداد دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جولائی۔ 2007ء)فیڈرل گورنمنٹ سروسز ہسپتال (پولی کلینک)کی موبائل میڈیکل ٹیموں نے بدھ کو جی سکس کے 16گھرانوں میں ابتدائی طبی امداد دی تفصیلات کے مطابق جی سکس میں منگل اور بدھ کو مسلسل کرفیوکے باعث رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا بدھ کی شام چار بجے تک پولی کلینک ہسپتال کی انتظامیہ نے فون پر ملنے والی اطلاعات پر 16گھروں میں میڈیکل ٹیمیں بھجوائیں جھنوں نے وہاں جا کر طبی امداد فراہم کی ۔
11/07/2007 - 20:55:05 :وقت اشاعت