بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور ہائی کورٹ،کمرہ عدالت میں خاتون کو دل کا دورہ، بے ہوش ہوگئیں،ہسپتال منتقل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2015 - 16:27:19 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 15:53:15 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 15:39:40 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 14:38:16 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:42:15 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:20:31 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:07:46 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 13:00:33 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 23:23:56 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 23:06:29 وقت اشاعت: 20/01/2015 - 22:40:36

لاہور ہائی کورٹ،کمرہ عدالت میں خاتون کو دل کا دورہ، بے ہوش ہوگئیں،ہسپتال منتقل

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء)لاہور ہائی کورٹ میں کمرہ عدالت میں ایک خاتون کو دل دورہ ،بے ہوش ہوگئی ،ہسپتال منتقل۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز لاہور ہائی کورٹ میں سیالکوٹ کی پروین نامی عورت اپنے بیٹے کی ضمانت کے لئے آئی تھیں کہ کمرہ عدالت میں اچانک دل کا دورہ پڑنے پر بے ہوش ہو گئیں۔ریسکیو حکام نے فوری طور پر خاتون کو ہسپتال منتقل کیا ۔ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے

21/01/2015 - 13:20:31 :وقت اشاعت