بند کریں
صحت صحت کی خبریںشعیب اختر بخار کی وجہ سے تیسرے روز بھی کیمپ میں رپورٹ نہ کرسکے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/07/2007 - 11:34:07 وقت اشاعت: 15/07/2007 - 19:51:26 وقت اشاعت: 15/07/2007 - 12:50:47 وقت اشاعت: 13/07/2007 - 18:57:40 وقت اشاعت: 12/07/2007 - 20:57:40 وقت اشاعت: 12/07/2007 - 13:57:00 وقت اشاعت: 11/07/2007 - 20:55:05 وقت اشاعت: 11/07/2007 - 18:44:31 وقت اشاعت: 11/07/2007 - 16:55:32 وقت اشاعت: 10/07/2007 - 23:13:21 وقت اشاعت: 10/07/2007 - 18:40:45

شعیب اختر بخار کی وجہ سے تیسرے روز بھی کیمپ میں رپورٹ نہ کرسکے

لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار12جولائی 2007) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرشعیب اختر بخار کی وجہ سے تیسرے روز بھی کیمپ میں رپورٹ نہ کرسکے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینجر اور کیمپ کمانڈنٹ طلعت علی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ فاسٹ بالر شعیب اختر چار روز سے سخت بخار میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے کیمپ میں رپورٹ نہیں کی۔ انہوں نے بتایا کہ شعیب اختر کا آج دوبارہ چیک اپ ہو گا اور شام کو ان سے ملاقات کے بعد ہی معلوم ہو گا کہ وہ کب تک کیمپ میں رپورٹ کرنے کے قابل ہوں گے۔ طلعت علی کے مطابق پاکستان ٹیم کا ٹریننگ کیمپ زور و شور سے جاری ہے اور تمام کھلاڑی مکمل فٹ ہیں۔
12/07/2007 - 13:57:00 :وقت اشاعت