بند کریں
صحت صحت کی خبریںمولانا سمیع الحق کل جامع مسجد شہدا مال روڈمیں خطبہ جمعہ دیں گے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2015 - 17:12:48 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 17:02:20 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 16:20:57 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 15:52:21 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 15:25:00 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 15:23:11 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 14:40:06 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 23:27:07 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 23:22:53 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 23:12:41 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 22:25:54

مولانا سمیع الحق کل جامع مسجد شہدا مال روڈمیں خطبہ جمعہ دیں گے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء) دفاع پاکستان کونسل کے چیئر مین اورجمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ قائد جمعیت مولانا سمیع الحق کل23جنوری کو جامع مسجد شہدا مال روڈلاہورمیں جمعة المبارک کے اجتما ع سے خطاب کرینگے ۔ان کا بیان 12:15بارہ بجے شروع ہوگا۔ جبکہ جمعہ کے بعدمولانا سمیع الحق 2.30بجے جمعیت کے مرکزی قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرینگے۔

22/01/2015 - 15:23:11 :وقت اشاعت