بیر سٹر سلطان کے کامیاب جلسہ نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں ہیں، ناصر قریشی

ہفتہ 24 جنوری 2015 16:11

میرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) قائد کشمیر سابق وزیر اعظم بیر سٹر سلطان چوہدری کے کامیاب جلسہ نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں ہیں قائد کشمیر کے ایک ہی جلسہ سے کرپٹ حکمرانون کی چیخیں نکل گئی ہیں شدید بارش کے باوجود میرپو ر کے عوام نے بڑی تعداد میں جلسہ میں شریک ہو کر ثابت کردیا ہے کہ میرپور کے عوام پہلے کی طرح کل بھی قائد کشمیر کی قیادت میں متحد ہیں اور قائد کشمیر کی قیادت پر مکمل اعتما د کرتے ہیں اور کرپشن اور لوٹ مار کے خلاف قائد کشمیر کی ہر پر لبیک کہیں گے۔

ان خیالا ت کا اظہار سابق ڈسٹرکٹ کوآڈرنیٹر وزیر اعظم ناصر قریشی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا ہے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کی موجودہ حکومت قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمو د چوہدری کی انتھک محنت کے نتیجہ میں وجود میں آئی مگر برسراقتدار آنے کے بعد موجودہ حکمرانوں نے کرپشن اقرباء پروری اور میرٹ کے عالمی ریکاڈقائم کردئیے جس پر روز اول سے ہی قائد کشمیر نے آواز بلند کی اور پارٹی کے اند ر اصلاح احوال کی کوشش کی مگر مرکز ی قیادت کی بے توجہی سے آزادکشمیر آزادی کا بیس کیمپ بننے کی بجائے کرپشن کیمپ میں تبدیل ہوچکا ہے مختلف ادارہ جات میں کرپٹ اور نااہل افراد کو تعینات کردیا گیا ہے جس سے ادارے نہ صرف تباہ بلکہ مالی طور پردوالیہ ہوچکے ہیں انہوں نے کہا کے آج جو لوگ پارٹی ڈسپلن کا واولہ کر رہے ہیں گزشتہ انتخابات میں پارٹی امید وار کی بجائے جب گھوڑے پر مہرے لگائی اس وقت پارٹی ڈسپلن کہا تھا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مز ید کہا کہ آزادکشمیر کے عوام اس کرپٹ اور نا اہل حکومت سے چھٹکارا چاہتے ہیں جس کیلئے میدان عمل میں نکل پڑے ہیں اور انشاء اللہ بہت جلد قائد کشمیر بیرسٹرسلطان چوہدری کی قیادت میں ان کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کو گھر بھیج دیا جائیگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی