بند کریں
صحت صحت کی خبریں پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کے زیر اہتمام وقار مہدی کی والدہ کی صحت یابی کے لئے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/01/2015 - 14:20:29 وقت اشاعت: 25/01/2015 - 12:52:19 وقت اشاعت: 25/01/2015 - 12:52:19 وقت اشاعت: 25/01/2015 - 12:25:24 وقت اشاعت: 24/01/2015 - 23:18:17 وقت اشاعت: 24/01/2015 - 23:18:17 وقت اشاعت: 24/01/2015 - 22:23:29 وقت اشاعت: 24/01/2015 - 22:23:29 وقت اشاعت: 24/01/2015 - 20:54:55 وقت اشاعت: 24/01/2015 - 20:34:31 وقت اشاعت: 24/01/2015 - 18:52:48

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کے زیر اہتمام وقار مہدی کی والدہ کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کے زیر اہتمام سلیم الدین انصاری کی رہائش گاہ شاہ فیصل کالونی نمبر1میں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی کی والدہ کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد ۔تقریب میں شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کی جنرل سیکریٹری صنو ر سلیم انصاری ،سنیئر نائب صدر مہرالنساء قریشی ،رضیہ حنیف ،حاجرہ ضرار ،بیگم جمیل سمیت پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کی رہنماؤں اور کارکنان کے علاوہ علاقہ خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

24/01/2015 - 23:18:17 :وقت اشاعت