بند کریں
صحت صحت کی خبریں بلوچستان میں کالی کھانسی کی وباپھوٹ پڑی ، مزید تین بچے چل بسے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/01/2015 - 15:18:55 وقت اشاعت: 26/01/2015 - 14:49:09 وقت اشاعت: 26/01/2015 - 12:35:04 وقت اشاعت: 26/01/2015 - 12:20:17 وقت اشاعت: 26/01/2015 - 11:44:06 وقت اشاعت: 26/01/2015 - 11:02:58 وقت اشاعت: 25/01/2015 - 19:50:04 وقت اشاعت: 25/01/2015 - 17:57:23 وقت اشاعت: 25/01/2015 - 17:54:12 وقت اشاعت: 25/01/2015 - 17:31:24 وقت اشاعت: 25/01/2015 - 14:36:55

بلوچستان میں کالی کھانسی کی وباپھوٹ پڑی ، مزید تین بچے چل بسے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری2015ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں کالی کھانسی کی وباسے مزید تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ محکمہ صحت کے مطابق تازہ ہلاکتوں کے بعد 16روزمیں جاں بحق بچوں کی تعداد13ہوگئی ہے ۔ حکام کاکہناتھاکہ مرنیوالے بچوں کی عمریں 9ماہ سے چارسال کے درمیان ہیں ۔

26/01/2015 - 11:02:58 :وقت اشاعت