میرپور میں پیپلزپارٹی ایک ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے‘جاوید بخاری

بدھ 28 جنوری 2015 12:46

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے بانی راہنما اور ممبر سنٹرل کمیٹی سید سکندر جاوید بخاری کو وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کا مشیر برائے سیاسی امور بننے پرپیپلزپارٹی کے سینئر راہنما و نظریاتی کارکن حاجی دتہ اللہ آرائیں نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کا یہ تاریخی اقدام ہے کہ انہوں نے پارٹی کے بانی کارکنوں کو ایڈجسٹ کر کے تمام کارکنوں کے حوصلے بلند کیے ہیں ۔

حاجی اللہ دتہ آرائیں نے کہاکہ 30جنوری کو سید سکندر جاوید بخاری کا میرپور آمد پر شاندار استقبال کر کے ثابت کرینگے کہ میرپور میں پیپلزپارٹی ایک ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ چوہدری عبدالمجید آزادکشمیر کے تعمیر و ترقی کے ہیرو ہیں انہوں نے شہید ذولفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو کے ویژن کو جاری رکھا ہوا ہے جس کی بدولت پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں ایک بڑی جماعت بن چکی ہے اور انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی دوبارہ برسر اقتدار آئے گی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سابق وزیراعظم آزادکشمیر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور چوہدری ریاض کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے آزادکشمیر کے بانی کارکنوں کو ایڈجسٹ کر کے ا ن کے دل جیت لیے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی