نارنگ منڈی ‘ایک ہی خاندان کے تین بچے ہڈیوں کی پراسرا رخطرناک بیماری میں مبتلا

بدھ 28 جنوری 2015 14:07

نارنگ منڈی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)نارنگ منڈی سے ملحقہ ڈیرہ اشرف پورہ احمدآبادمیں ایک ہی خاندان کے تین بچے ہڈیوں کی پراسرا رخطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئے ،اپاہج بچوں کے والدین نے وزیراعلیٰ پنجاب اور مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کر دی ۔

(جاری ہے)

بچوں کے والد نصیراحمدمغل نے بتایاکہ بچے تندرست پیداہوئے لیکن جب وہ اپنی عمر کے پانچویں سال میں پہنچے توان کے جسم کے تمام جوڑاورہڈیاں پراسراربیماری کے باعث خود بخود ٹیڑھی ہو گئیں جس کی وجہ سے میرے تینوں بچے 16 سالہ علی حسن 14سالہ شبنم فاطمہ اور12سالہ علیزہ چندسالوں میں چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہے اوراپنے ہاتھوں سے کھانابھی نہیں کھاسکتے پراسرار بیماری نے انہیں مکمل معذوربنادیاہے اوروہ دن بھرچارپائیو ں پرلیٹے رہتے ہیں اوربڑی بے بسی سے آسمان کوتکتے رہتے ہیں۔

والد نے بتایا کہ بچوں کے علاج کے لئے اپنا تمام جمع پونجی خرچ کر چکا ہوں ،ڈاکٹراعلاج کیلئے مزید لاکھوں روپے طلب کرتے ہیں،محنت مزدوری کرکے بچوں کاپیٹ پالتاہوں۔وزیراعلی پنجاب اورمخیر حضرات سے اپیل ہے کہ خدارا انسانی ہمددری کے تحت تعاون فرمائیں اور بچوں کے علاج میں میری مدد کریں تاکہ وہ بھی دنیاکی بہاریں دیکھ سکیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی