کراچی ،گیارہ حساس یونین کو نسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع

بدھ 28 جنوری 2015 20:16

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) کراچی کی گیارہ حساس یونین کو نسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع کر دی گئی ۔کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت اجلاس میں جا ئزہ لیا گیااور فیصلہ کیا گیا کہ چار روزہ مہم میں ترجیحی بنیاد پر سیکورٹی کے انتظامات کئے جائیں گے۔اجلاس میں ای ڈی او صحت ڈاکڑ امداد اور متعلقہ ٹاؤن ہیلتھ افسران نے ہر یو نین کونسل کی کوریج سے متعلق کار کر دگی کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

اجلاس نے فیصلہ کیا کہ مہم چار روز جا ری رہے گی۔ ان چار روز کے دوران دو لاکھ 78 ہزار 421 بچوں کو پو لیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔کمشنر کراچی کو پیش کی جانے والی جائزہ رپورٹ میں بتا یا گیا کہ پہلے روز کی کارکردگی اطمینان بخش رہی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ انسداد پولیو مہم میں سیکورٹی کے انتظامات یقینی بنائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

جہاں پولیس کی نفری کی کمی ہو گی وہاں اعلیٰ حکام کو اس کی اطلاع کی جائے گی اور اس بات کو یقینی بنا یا جا ئے گا کہ سیکورٹی کے انتظامات مو جو د ہوں۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر شروع کی جانے والی اس مہم کو مو ثر بنانے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے اور پو لیو کے خاتمہ کے لئے تمام بچوں کے قطرے پلانے تک مہم جا ری رکھی جا ئے گی۔کمشنر نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ مہم کی کامیابی اور مقاصد کے حصول کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کریں اور تمام رکا وٹیں دور کر یں۔کمشنر نے کہا کہ انسداد پو لیو مہم قومی ذمہ داری ہے اس کا مقصد بچوں کو پولیو سے بچانا اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنا نا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کمیونٹی کے تعاون کے حصول اور سیکورٹی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے تر جیحی اقدامات کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی