بند کریں
صحت صحت کی خبریںبغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر سات میڈیکل سٹور مالکان کو جرمانے اور تا برخاست عدالت قید ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/01/2015 - 14:23:26 وقت اشاعت: 30/01/2015 - 12:21:25 وقت اشاعت: 30/01/2015 - 11:47:28 وقت اشاعت: 29/01/2015 - 23:21:55 وقت اشاعت: 29/01/2015 - 23:10:22 وقت اشاعت: 29/01/2015 - 23:10:22 وقت اشاعت: 29/01/2015 - 21:58:19 وقت اشاعت: 29/01/2015 - 21:37:35 وقت اشاعت: 29/01/2015 - 21:34:36 وقت اشاعت: 29/01/2015 - 21:24:21 وقت اشاعت: 29/01/2015 - 20:29:38

بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر سات میڈیکل سٹور مالکان کو جرمانے اور تا برخاست عدالت قید کی سزا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) چیئر مین ڈرگ کورٹ نے بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر سات میڈیکل سٹور مالکان کو جرمانے اور تا برخاست عدالت قید کی سزا سنا دی ہے ۔ چیئر مین ڈرگ کورٹ کی جانب سے ھدی میڈیکل سٹور کو پچپن ہزار ، کاشف میڈیکل سٹور کو تیس ہزار، شاہد کلینک کو تیس ہزار، دیوان ویٹرنری سٹور کو پچیس ہزار، اشفاق کلینک کو پچیس ہزار ، ولی فارمیسی کو پچیس ہزار اور سیف الرحمان میڈیکل سٹور کو پینتیس ہزار روپے جرمانے کے ساتھ ساتھ تا برخاست عدالت قید کی سز ابھی سنا دی ۔

29/01/2015 - 23:10:22 :وقت اشاعت