بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام کا عالم دن منایا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/01/2015 - 15:55:47 وقت اشاعت: 31/01/2015 - 13:34:13 وقت اشاعت: 31/01/2015 - 13:25:38 وقت اشاعت: 31/01/2015 - 12:59:46 وقت اشاعت: 31/01/2015 - 12:58:08 وقت اشاعت: 31/01/2015 - 12:20:04 وقت اشاعت: 30/01/2015 - 23:18:12 وقت اشاعت: 30/01/2015 - 23:11:37 وقت اشاعت: 30/01/2015 - 21:34:24 وقت اشاعت: 30/01/2015 - 20:43:37 وقت اشاعت: 30/01/2015 - 20:31:43

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام کا عالم دن منایا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کو جذام کا عالم دن منایا گیا۔ یہ دن منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ جذام جیسے موذی مرض کی طرف مبذول کروانا اور بیماری کے علاج کے سلسلے میں لوگوں میں شعور پیدا کرنا ہے۔ یاد رہے کہ جذام کے عالمی دن کو منانے کی ابتداء 1952ء میں ہوئی تھی۔

31/01/2015 - 12:20:04 :وقت اشاعت