بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈیرہ اسماعیل خان،تین روز پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/02/2015 - 18:28:14 وقت اشاعت: 02/02/2015 - 17:42:57 وقت اشاعت: 02/02/2015 - 17:33:41 وقت اشاعت: 02/02/2015 - 13:50:36 وقت اشاعت: 02/02/2015 - 13:27:16 وقت اشاعت: 02/02/2015 - 13:18:40 وقت اشاعت: 02/02/2015 - 13:15:49 وقت اشاعت: 02/02/2015 - 13:14:13 وقت اشاعت: 02/02/2015 - 13:13:15 وقت اشاعت: 01/02/2015 - 19:59:02 وقت اشاعت: 01/02/2015 - 18:44:09

ڈیرہ اسماعیل خان،تین روز پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02فروی 2015ء)ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد پولیو مہمکا آغاز کر دیاگیا ،2 لاکھ60 ہزاربچوں پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ڈیرہ اسماعیل خان کی 41 یونین کونسل میں انسداد پولیو مہم کا تین روزہ آغاز کر دیا گیا ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو مہم کا آغاز شروع کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے تمام تر سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے چوکس رہیں گے ۔

02/02/2015 - 13:18:40 :وقت اشاعت