پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگہی کا عالمی دن 5 فروری کو منایا جائیگا

منگل 3 فروری 2015 17:02

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03فروی 2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگہی کا عالمی دن 5 فروری کو منایا جائے گا۔ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال75 لاکھ افراد مختلف اقسام کے کینسر میں مبتلا ہوکر جان کی بازی ہار جاتے ہیں، پاکستان میں ہر 5 منٹ میں ایک شخص اور ہر گھنٹے میں12اور 24گھنٹے میں200 افراد مختلف اقسام کے کینسر میں مبتلا ہورہے ہیں، پاکستان میں کینسر کے مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی سالانہ تعداد ایک لاکھ5 ہزار تک پہنچ گئی ہے ماہرین طب کا کہنا ہے کہ کینسر کی فوری تشخیص ،علاج اور سبزیوں کے استعمال سے50 فیصد کینسر کی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی مردوں میں سب سے زیادہ منہ کا کینسر اور خواتین میں چھاتی کا کینسر بڑھ رہا ہے ، منہ حلق کے کینسرکی بنیادی وجہ گٹکا، پان چھالیہ، سگریٹ نوشی اور مین پوری کا استعمال ہے،خواتین میں چھاتی کے کینسر کی وجہ گلٹی کا ابھرنا بتایا جاتا ہے، ماہرین طلب کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے مرض کی تشخیص کی سہولتیں موجود نہیں ہیں ہر قسم کے کینسر کے امراض کی تشخیص پیٹ سی ٹی اسکین مشین سے کرکے مریض کی زندگی بچائی جاسکتی ہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی