بند کریں
صحت صحت کی خبریں کے پی کے بیس اضلاع میں پولیو مہم شروع

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/02/2015 - 22:13:44 وقت اشاعت: 03/02/2015 - 21:17:51 وقت اشاعت: 03/02/2015 - 21:06:34 وقت اشاعت: 03/02/2015 - 20:52:59 وقت اشاعت: 03/02/2015 - 20:37:06 وقت اشاعت: 03/02/2015 - 18:47:30 وقت اشاعت: 03/02/2015 - 18:29:26 وقت اشاعت: 03/02/2015 - 17:25:30 وقت اشاعت: 03/02/2015 - 17:25:30 وقت اشاعت: 03/02/2015 - 17:02:20 وقت اشاعت: 03/02/2015 - 16:18:13

کے پی کے بیس اضلاع میں پولیو مہم شروع

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3فروری۔2015ء)صوبے کے بیس اضلاع میں پولیو مہم شروع کر دی گئی ہے ۔ صوبائی دارلحکومت پشاور میں اتوار کے روز پولیو مہم چلایا گیا تھا ۔ مردان ، نوشہرہ ، چارسدہ ،ابیٹ آباد ، کوہاٹ ، بنوں ، بونیر ، دیر لوئر ، ہری پور ، ہنگو ، چترال ، ڈی آئی خان ، کرک ، کوہستان ، لکی مروت ، مالاکنڈ ، مانسہرہ ، صوابی ، ٹانک اور تور غر میں پولیو مہم شروع کیا گیا ہے ستائیس لاکھ 23ہزار 906بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے ٹارگٹ دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ رواں سال کے دوران بھی چار نئے پولیو کیسز کی تصدیق کی گئی ہے ۔

03/02/2015 - 18:47:30 :وقت اشاعت