بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ،پولیوٹیم پر تعینات پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد کا حملہ ،ایک پولیس اہلکار جاں بحق ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/02/2015 - 20:15:29 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 19:11:03 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 19:11:03 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 18:34:55 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 17:43:34 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 17:26:00 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 17:11:10 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 16:58:45 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 16:20:29 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 15:45:41 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 13:54:36

کوئٹہ،پولیوٹیم پر تعینات پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد کا حملہ ،ایک پولیس اہلکار جاں بحق ،ایک راہ گیر زخمی

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء)پشتون آباد میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک پولیس اہلکار جاں بحق ایک راہ گیر زخمی تفصیلات کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اسماعیل کالونی کے قریب پولیو ٹیم پر حفاظتی پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی جس سے پولیس اہلکار زین اللہ پیٹی نمبر C3518موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ فائرنگ سے ایک راہ گیر مقصود ولد عبدالخالق زخمی ہوگیا ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقع کے اطلاع ملتے ہیں ایف سی پولیس موقع پر پہنچ گئی جاں بحق ہونیوالے اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا حملے میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کی میت ضرور ی کارروائی کے بعد پولیس لائن پہنچا دی بعد میں ورثاکے حوالے کردی گئی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

04/02/2015 - 17:26:00 :وقت اشاعت