بند کریں
صحت صحت کی خبریںکینسر کے عالمی دن کے حوالے سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیراہتمام واک کا انعقاد

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/02/2015 - 22:26:30 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 22:10:20 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 22:07:39 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 21:42:50 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 21:37:25 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 21:20:30 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 21:11:22 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 20:49:45 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 20:19:49 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 20:18:20 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 20:15:29

کینسر کے عالمی دن کے حوالے سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیراہتمام واک کا انعقاد

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء)کینسر کے عالمی دن کے حوالے سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیراہتمام واک کا انعقاد کیا گیا، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے بنک سکوائرمال روڈ تک نکالے جانے والی اس واک میں ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی، واک کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ، جن پر کینسر کی بیماری کے خلاف نعرے تحریر تھے، واک کے شرکاء نے اس موقع پر نعرے بازی بھی کی اور پرامن طور پر منتشرہو گئے۔

04/02/2015 - 21:20:30 :وقت اشاعت