بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈاکٹر محمد بشیر چوہدری گریڈ 21میں ڈی جی صحت عامہ ترقیاب ہو گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/02/2015 - 20:12:34 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 19:00:56 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 16:01:49 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 13:56:10 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 13:45:12 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 13:19:33 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 13:11:35 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 12:46:11 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 12:25:32 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 11:44:06 وقت اشاعت: 04/02/2015 - 23:32:05

ڈاکٹر محمد بشیر چوہدری گریڈ 21میں ڈی جی صحت عامہ ترقیاب ہو گئے

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء) ڈاکٹر محمد بشیر چوہدری ڈائریکٹر جنرل صحت آزادکشمیر ترقیاب سیاسی وسماجی عوامی راہنماؤں ملازمین تنظیموں کی مبارکباد وزیراعظم آزادکشمیر سے اظہار تشکر خیر مقدمی پیغامات ،ڈاکٹر محمد بشیر چوہدری گریڈ 21میں ڈی جی صحت عامہ ترقیاب ہو گئے ذمہ داریاں سنبھال لیں فرائض منصبی کی ادائیگی شروع آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما چوہدری جمیل تبسم ایڈووکیٹ، ضلع صدر مسلم کانفرنس شوکت علی چوہدری ،ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال چوہدری مشتاق، ایم ایس ڈڈیال راجہ آفتاب ، قومی بین المذاہب ہم آہنگی کونسل آزادکشمیر کے آرگنائزر اسحاق چوہان، حاجی عبدالعزیز، چوہدری عامز شہزاد، عبدالرزاق نیازی، ماذن چوہان، اسامہ گجر، شاہد چوہدری نے دلی مبارکباد دی ہے اور اپنی نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر محمد بشیر چوہدری اپنی خداداد صلاحتیوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے آزادکشمیر میں صحت کی سہولت فراہم کرنے ملازمین صحت عامہ کے مسائل حل کرنے اور علاج کی بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے عوامی رہنماؤں نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے ڈاکٹر محمد بشیر چوہدری جیسے دیانتدار اور فرض شناس شخصیت کو DGصحت عامہ تعینات کر کے آزادکشمیر کی عوام کے دل جیت لیے ہیں ڈاکٹر محمد بشیر چوہدری کی ترقیابی کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی میرپور کے شہریوں میں خوشی کی لہر پیدا ہو گئی مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیامنوں مٹھائی تقسیم کی گئی۔

05/02/2015 - 13:19:33 :وقت اشاعت