بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنڈی بھٹیاں،شہر میں دو نو جوان ہپیا ٹائٹس کے مر ض سے زند گی کی بازی ہار گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/02/2015 - 18:19:06 وقت اشاعت: 06/02/2015 - 17:19:14 وقت اشاعت: 06/02/2015 - 17:06:31 وقت اشاعت: 06/02/2015 - 16:59:42 وقت اشاعت: 06/02/2015 - 16:20:05 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 22:21:38 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 21:31:32 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 21:29:46 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 21:14:32 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 20:44:15 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 20:44:15

پنڈی بھٹیاں،شہر میں دو نو جوان ہپیا ٹائٹس کے مر ض سے زند گی کی بازی ہار گئے

پنڈی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء)پنڈی بھٹیاں شہر میں دو نو جوان ہپیا ٹائٹس کے مر ض سے زند گی کی بازی ہار گئے پتن روڑ کے الطافاور حسن پورہ کے ابراہیم جو کہ ہپیا ٹا ئٹس کے مر یض تھے یہاں یہ امر قابل ذکر ہے علاقہ میں ہپیا ٹا ئٹس وبا ئی مرض کی شکل اختیار کر گیا ہے اس مر ض سے آئے روز ا موات ہو رہی ہیں جبکہ سر کاری سطح پر اس موزی مر ضن کے علاج کے لئے کو ئی سہو لت نہ ہے جس سے مر یضوں کی تعدار میں دن بدن ا ضا فہ ہو رہا ہے شہر ی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب سے مطا لبہ کیا ہے کہ تحصیل ہیڈ کو ار ٹر ہسپتال میں ہپیا ٹا ئٹس کے علاج کے لئے خصو صی ا قد امات کئے جا ئیں تا کہ علاقہ میں ہپیا ٹا ئٹس کے مر ض پر قا بو پا یا جا سکے

05/02/2015 - 22:21:38 :وقت اشاعت