بند کریں
صحت صحت کی خبریں ٹی ایم اے سرگودھا کے ٹی او اینڈ ایس سیف خان دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/02/2015 - 20:25:02 وقت اشاعت: 06/02/2015 - 18:19:06 وقت اشاعت: 06/02/2015 - 17:19:14 وقت اشاعت: 06/02/2015 - 17:06:31 وقت اشاعت: 06/02/2015 - 16:59:42 وقت اشاعت: 06/02/2015 - 16:20:05 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 22:21:38 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 21:31:32 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 21:29:46 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 21:14:32 وقت اشاعت: 05/02/2015 - 20:44:15

ٹی ایم اے سرگودھا کے ٹی او اینڈ ایس سیف خان دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6فروری 2015ء) ٹی ایم اے سرگودھا کے ٹی او اینڈ ایس سیف خان دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے‘ مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں ڈیرہ غازی خان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے‘ ٹی ایم اے سرگودھا کی سیٹ پر چند روز قبل منڈی بہاؤالدین سے بطور ٹی او اینڈ ایس سرگودھا تعینات ہونیوالے سیف خان یوم یکجہتی کشمیر کی تعطیل کی وجہ سے اپنے گھر گئے ہوئے تھے کہ وہاں پر ان کو اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ٹی ایم اے سرگودھا سے متعدد سرکاری افسران و ملازمین نے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

06/02/2015 - 16:20:05 :وقت اشاعت