وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت شعبہ صحت میں اصلاحات سے متعلق 3گھنٹے تک ویڈیو کانفرنس،

اصلاحاتی پروگرام پنجاب میں صحت مند معاشرے کی تشکیل کی جانب اہم اقدام

ہفتہ 7 فروری 2015 21:43

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت عوام کو صحت کی جدید اورمعیاری سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے شعبہ صحت میں اصلاحات سے متعلق ویڈیو کانفرنس 3گھنٹے تک جاری رہی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ شہبازشریف نے شعبہ صحت کی بہتری اور عوام کو صحت عامہ کی بہترین سہولتوں کوفراہمی کیلئے متعدد اہم فیصلوں و اقدامات کی منظوری دی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب نے اجلاس کے دوران صحت عامہ کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کو وقت کی عین ضرورت قرار دیتے ہوئے کہاکہ کسی کے لئے بھی صحت سے زیادہ عزیز کچھ نہیں ہوتا-لہذا پنجاب حکومت صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری کے لئے انقلابی اصلاحات متعار ف کرا رہی ہے جو صحت مند پنجاب کی جانب پیشرفت کے حوالے سے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ وزیراعلی نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ایک عبادت سے کم نہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی