ڈاکٹر بشیر چوہدری کی ترقیابی نیک شنگون ہے ان کی محکمہ صحت میں گراں قدر خدمات ہیں‘چوہدری ذالفقار

ڈاکٹر بشیر چوہدری جیسے ہی آفیسر ملک قوم اور محکمہ کا نام روشن کرتے ہیں ان کی ترقیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

اتوار 8 فروری 2015 14:33

جاتلاں(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 8فروری 2015ء )ڈاکٹر بشیر چوہدری کی ترقیابی نیک شنگون ہے ان کی محکمہ صحت میں گراں قدر خدمات ہیں جس کی بدولت حکومت آزاد کشمیر نے ان کو ڈائیریکٹرکے عہدے پر ترقیاب کر کے عوام علاقہ سمیت ضلع میرپور کی عوام کے سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں ڈاکٹر بشیر چوہدری جیسے ہی آفیسر ملک قوم اور محکمہ کا نام روشن کرتے ہیں ان کی ترقیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور حکومت آزاد کشمیر کے انتہائی مشکور ہیں کہ جھنوں نے ایک مخلص محنتی آفیسر کو ترقیاب کیا ہے اور توقع کا اظہار کرتے ہیں کہ ڈاکٹر بشیر چوہدری اپنی سابق رویات کے مطابق اب بھی اپنا کام احسن طریقے سے سر انجام دیں گیان خیالات کا اظہار جاتلاں کھڑی کی معروف سیاسی سماجی شخصیا ت ما سٹر چوہدری ذوالفقار علی، چوہدری ظفر اقبال ظفری، سابق کونسلر چوہدری عبدالقیوم خانپوری،چوہدری محمد شریف، ممتاز حسین پیرزادہ،حاجی محمد لطیف،چوہدری اللہ دتہ سمیت درجھنوں راہنماوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر بشیر چوہدری محکمہ صحت کے ماتھے کا ایک خوبنصورت جھومر ہے ان کی ترقیابی احسن اقدام ہے حکومت آزاد کشمیر نے ترقیاب کر کے عوام علاقہ کے سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں-

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی