ضلع عمرکوٹ میں انسدادپولیو مہم 16 فروری سے18 فروری تک جاری رہے گی

پیر 9 فروری 2015 16:20

عمرکو ٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء)ضلع عمرکوٹ میں انسدادپولیو مہم 16 فروری سے18 فروری تک جاری رہے گی جس کے انتظامات کا جائیزہ لینے کے متعلق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرعمرکوٹ سبھاش چندر کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر ہال میں ایک اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ آفیسران کو ہدایت کی کہ قومی پولیو مہم کے دوران جامع اور مربوط حکمت عملی کے تحت ایسے ہر صورت میں کامیاب کرکے مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کئے جائیں کیونکہ یہ ہماری نئی نسل اور مستقبل کے معماروں کی صحت کا معاملہ ہے انہوں نے کہاکہ پولیومہم ہمارا قومی فریضہ ہے اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ ہر ممکن تعاون کرئیگی جبکہ غیر زمیوار عملداروں کے خلا ف کاروائی کی جائے گی، انہوں نے کہا کہ پولیو مرض کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ والدین ، علماء اکرام ، سماجی تنظیمیں ، اساتذہ اور سول سوسائیٹی کے نمائندے اپنا بھرپور کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ پولیو جان لیوا خطرناک بیماری ہے جوکہ ہمارے مستقبل کے معماروں کو ہمشہ معذور بنا دیاہے ، اس خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور اپنے معصوم بچوں کو زندگی بھر کے لیے اپاہچ بنانے سے بچائیں انہوں نے پولیو کی خدمات سرانجام دینے والے محکمہ صحت کے اہلکار اس سلسلے میں غفلت لاپروائی نہ کریں، اس موقع پرپولیو فوکل پرسن ڈاکٹر فرید احمد ھنگورجونے اجلاس کو پولیو کے متعلق مکمل بریفنگ دی ،اجلاس میں چارو ں تعلقوں کے اسسٹینٹ کمشنر ، این جی اوز کے نمائندوں اور دیگر متعلقہ اداروں کے آفیسران نے شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو