بند کریں
صحت صحت کی خبریں عمران خان جنسی مریض ہیں وہ جب کھلاڑی تھے تب بھی ڈرگز لیتے تھے اور اب بھی لیتے ہیں :قمرمنصور ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/02/2015 - 21:23:59 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 20:41:28 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 18:57:26 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 18:52:46 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 18:43:02 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 18:39:03 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 17:03:01 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 16:53:05 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 16:51:15 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 16:20:00 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 16:19:01

عمران خان جنسی مریض ہیں وہ جب کھلاڑی تھے تب بھی ڈرگز لیتے تھے اور اب بھی لیتے ہیں :قمرمنصور

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9فروری۔2015ء)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمر ان خان ایک جنسی مریض ہیں جب وہ کھلاڑی تھے تو تب بھی ڈرگز لیتے تھے اور اب بھی وہ ڈرگز لیتے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر منصور نے کہا کہ عمران خان نے ہمارے قائد کیخلاف غلط الفاظ کا استعمال کیاہے جو کہ ہم بالکل برداشت نہیں کریں گے اگر ضرورت پڑی تو ہمارے ہاتھ عمران خان کے گریبان تک جائیں گے ۔

انہوں نے عمران خان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب کو پتہ ہے کہ جنسی مریض ہیں وہ پہلے بھی ڈرگز لیتے تھے اور اب بھی لیتے ہیں اور کئی بار عالمی میڈیا نے بھی ان کی ڈرگز لینے کی عادت کے بار ے انکشاف بھی کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ سب کو معلو م ہے کہ دھرنے میں کیا ہوتا رہاہے کسی سے کچھ بھی نہیں چھپا ہوا اور الطاف حسین ایک باکردار انسان ہیں انہیں تحریک انصاف کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے ۔

09/02/2015 - 18:39:03 :وقت اشاعت