بند کریں
صحت صحت کی خبریں مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے
بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2015 - 16:00:01 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 15:58:22 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 14:04:14 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 13:18:53 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 13:17:25 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 13:03:05 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 23:21:50 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 22:51:58 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 21:46:02 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 21:25:00 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 21:23:59

مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے

بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا

مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروی 2015ء)مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے میں بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔سرکاری ذرائع کے تحصیل یکہ غنڈ کے علاقے مچنی میں بنیادی مرکز صحت میں بارودی مواد کے 2دھماکے گئے۔دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔جبکہ دھماکے سے بنیادی مرکز صحت کے دو کمرے تباہ مکمل طور پر تباہ کردیا۔واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردی۔

10/02/2015 - 13:03:05 :وقت اشاعت