بند کریں
صحت صحت کی خبریںنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کو پولیو کیسز بارے خبر میڈیا تک پہنچانے سے روک دیا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2015 - 16:41:14 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 16:36:29 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 16:04:08 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 16:00:01 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 15:58:22 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 14:04:14 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 13:18:53 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 13:17:25 وقت اشاعت: 10/02/2015 - 13:03:05 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 23:21:50 وقت اشاعت: 09/02/2015 - 22:51:58

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کو پولیو کیسز بارے خبر میڈیا تک پہنچانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروی 2015ء)وزارت صحت عامہ (این این ایس) نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کو پولیو کیسز کے ہوالے سے میڈیا کو خبر پہنچانے سے روک دیا۔ انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام حکومتی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اٹھایا جا رہا ہے کیونکہ پولیو خاتمہ سے متعلق اس کی ناکامی سامنے آ رہی ہے۔ تاہم سیکرٹری ہیلتھ ایوب شیخ نے کہا ہے کہ یہ روٹین کا فیصلہ ہے انہوں نے کہا کہ آج کے بعد ایمرجنسی آپریشن سنٹر مصدقہ کیسز کا اعلان کرے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال ملک بھر سے پولیو کے 90 فیصد کیسز سامنے آئے۔

10/02/2015 - 14:04:14 :وقت اشاعت