مظفر گڑھ: میں غریب طبقے سے ہوں، کوئی گاڑی نہیں ہے۔۔۔۔جمشید دستی

بدھ 11 فروری 2015 13:50

مظفر گڑھ: میں غریب طبقے سے ہوں، کوئی گاڑی نہیں ہے۔۔۔۔جمشید دستی

مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابقمظفر گڑھ کے علاقے بیما والا ٹبہ میں رہنے والا ایک نوجوان سیف الدین شاہ چھ ماہ قبل لا پتہ ہو گیا تھا ۔ چھ ماہ کے بعد نوجوان کے والد کی نشاندہی پر لا پتہ ہونے والے نوجوان کی لاش مشتاق نامی شخص کے گھر سے بر آمد کی گئی ہے ۔ نوجوان کے والد کا کہنا ہے کہ مشتاق جمشید دستی کا ڈرائیور ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نھے مقتول نوجوان کے والد اور بھائی کی درخواست پر جمشید دستی اور ان کے ڈرائیور سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ مقتول کے بھائی کا کہنا تھا کہ سیف نے چھ ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی شادی کے تین ماہ کے بعد سیف کے سسرالیوں نے اسے گھر بلا کر قتل کر دیا ۔ مقتول کے بھائی نے یہ موقف دیا ہے کہ یہ قتل جمشید دستی کے ایما پر کیا گیا ہے۔ اس کے بر عکس جمشید دستی نے اپنے اوپر لگے الزامات کے جواب میں کہا کہ میں ایک غریب طبقے سے تعلق رکھتا ہوں اور میرے پاس کوئی گاڑی نہیں ہے تو ڈرائیور کہاں سے آئے گا؟ جمشید دستی کا کہنا تھا کہ میرے خلاف علاقے کے جاگیر داروں نے مقدمہ درج کروایا ہے تا کہ مجھے عدالت کے چکروں میں الجھایا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی