سرکاری ادویات چوری کرنے پر نرس گرفتار، مقدمہ درج

بدھ 11 فروری 2015 15:08

سرکاری ادویات چوری کرنے پر نرس گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء)پولیس نے سرکاری ہسپتال سے ادویات چوری کرنے والی نرس کو پکڑ لیا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نرس طلعت ادویات گاڑی میں رکھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہی تھی کہ وہاں موجود عملہ نے اسے دیکھ لیا جس پر پولیس بلوا لی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹبی سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نرس طلعت کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پنجاب کے ہسپتالوں کی ابتر صورتحال اور ادویات کی عدم دستیابی کے باعث غریب عوام کو نجی میڈیکل سٹورز سے مہنگی ادویات خریدنا پڑتی ہیں جبکہ اکثر افراد غربت کے باعث ادویات خریدنے کے قابل نہیں ہوتے۔ خادم اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ہسپتالوں میں جگہ جگہ ایسے پوسٹرز بھی لگائے گئے ہیں جن پر یہ درج ہے کہ ” ایمرجنسی میں تمام ادویات مفت فراہم کی جاتی ہیں“۔ تاہم ایک سرکاری ہسپتال کی نرس کی جانب سے سرکاری ادویات کی چوری نے ہسپتالوں میں سیکیورٹی اور غریب عوام کو مفت ادویات کی فراہمی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی