سگریٹ 10سے 15روپے فی پیکٹ مہنگا کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل

جمعہ 13 فروری 2015 19:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) حکومت نے سگریٹ مزید مہنگا کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں،سگریٹ مہنگا کرنے کیلئے نیا ٹیکس عائد کیا جائے گا، وزارت قومی صحت نے ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے ملک میں سگریٹ نوشی کے تیزی سے بڑھتے ہوئے رجحان پرقابو پانے کیلئے سگریٹ پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیا ٹیکس ٹوبیکو ہیزرڈ ٹیکس کے نام سے عائد کیا جائے گا جو آئندہ بجٹ سے نافذ العمل ہو گا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے حکومت سے نیا ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کی ہے، اپنی سفارش میں وزارت میں قومی صحت نے فی پیکٹ سگریٹ پر ستر روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی تاہم طویل مشاورت کے بعد نئے ٹیکس کی شرح 10سے 15روپے فی سگریٹ پیکٹ رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹوبیکو ہیزرڈ ٹیکس کے زریعے حکومت کو 45ارب روپے سے زائد اضافی آمدن کا امکان ہے جبکہ ٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدن وزیر اعظم ہیلتھ انشورنش سکیم میں استعمال کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی