بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارت ‘ گھر میں بھی سگریٹ پینا مشکل ہوگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/07/2007 - 13:38:50 وقت اشاعت: 23/07/2007 - 22:25:26 وقت اشاعت: 22/07/2007 - 16:58:47 وقت اشاعت: 22/07/2007 - 13:38:09 وقت اشاعت: 21/07/2007 - 18:27:20 وقت اشاعت: 21/07/2007 - 14:31:08 وقت اشاعت: 21/07/2007 - 13:01:55 وقت اشاعت: 21/07/2007 - 11:10:00 وقت اشاعت: 19/07/2007 - 22:41:31 وقت اشاعت: 19/07/2007 - 22:40:28 وقت اشاعت: 19/07/2007 - 17:05:36

بھارت ‘ گھر میں بھی سگریٹ پینا مشکل ہوگا

نئی دہلی ( اردوپوانئٹ اخبار تازہ ترین21 جولائی2007) بھارت میں سگریٹ نوشی کرنیوالوں کیلئے اب خود اپنے گھر میں سگریٹ پینا بھی مشکل ہو جائیگا ۔ مرکزی وزیر صحت امبومنی رام داس نے کہا ہے کہ حکومت بہت جلد سگریٹ نوشی کیخلاف ایک سخت قانون وضع کرے گی ‘ اس قانون کے تحت نہ صرف عام مقامات پر بلکہ کسی بھی ایسی جگہ پر جہاں کوئی ملازم کام کر رہا ہو تمباکو نوشی ممنوع ہو گی ۔ اس طرح گھریلو ملازم یا ملازمہ کی موجودگی میں خود اپنے گھر میں سگریٹ پینا بھی جرم تصور کیا جائیگا ۔
21/07/2007 - 14:31:08 :وقت اشاعت