بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور ، صوبے بھر میں غیر معیاری اور مضر صحت انڈوں کی فروخت میں تیزی آ گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/02/2015 - 20:38:39 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 20:38:31 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 17:37:51 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 17:22:38 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 16:11:03 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 14:25:19 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 13:28:12 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 12:21:59 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 11:50:22 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 11:32:56 وقت اشاعت: 13/02/2015 - 23:43:58

پشاور ، صوبے بھر میں غیر معیاری اور مضر صحت انڈوں کی فروخت میں تیزی آ گئی

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروی 2015ء) صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر میں غیر معیاری اور مضر صحت انڈوں کی فروخت میں تیزی آ گئی ہے ۔ موسم سرد ہونے کے باعث فارمی انڈوں ، چائنز انڈوں اور دیسی انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ جس کے باعث مضر صحت انڈوں کی بڑی تعداد شہر میں فروخت ہونا شروع ہو گئی ہے ۔ انٹی کرپشن کی جانب سے سوات میں ساٹھ ہزار سے زائد مضر صحت انڈے برآمد کئے تھے مضر صحت انڈے شہر کے مختلف علاقوں میں فروخت کئے جا رہے ہیں ۔

تاہم انتظامیہ نے اس پر آنکھیں بند کرلی ہیں۔ زیادہ تر مضر صحت انڈے بیکری کے تاجروں پر فروخت کئے جا رہے ہیں ۔ شہر میں مضر صحت انڈوں کی فروخت میں اضافہ کے باعث فارمی انڈے فی درجن 110تک آ گئے ہیں غیر معیاری اور مضر صحت انڈے بھی فارمی انڈوں اور چائنز انڈوں جیسے ہوتے ہیں جس کے بارے میں عام صارفین کو معلومات نہیں ہوتی ہے ۔

14/02/2015 - 14:25:19 :وقت اشاعت