بند کریں
صحت صحت کی خبریں قسمت احمد شہزاد پر مہربان ہوگئی‘ایکسرے رپورٹس تسلی بخش‘(آج) بھارت کیخلاف میدان میں اتریں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/02/2015 - 22:12:33 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 20:52:05 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 20:50:45 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 20:50:45 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 20:49:10 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 20:38:39 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 20:38:31 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 17:37:51 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 17:22:38 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 16:11:03 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 14:25:19

قسمت احمد شہزاد پر مہربان ہوگئی‘ایکسرے رپورٹس تسلی بخش‘(آج) بھارت کیخلاف میدان میں اتریں گے

ایڈیلیڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) پاکستان کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کو دوران پریکٹس میچ کے دوران کہنی پر چوٹ لگ گئی، تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق احمد شہزاد مکمل فٹ ہیں۔ ایڈیلیڈ میں پریکٹس سیشن کے بولر دوران احسان عادل کا باؤنسر احمد شہزاد کو لگا جس پر ان کی تھوڑی پر چوٹ آئی، جس کے بعد احمد شہزاد کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا ایکسرے کیا گیا۔ تاہم ٹیم مینجمنٹ کے مطابق اوپننگ بلے باز کی انجری معمولی نوعیت کی ہے اور احتیاطاً ایکسرے کروایا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق احمد شہزاد مکمل فٹ ہیں اور ٹیم کو دستیاب ہیں۔

14/02/2015 - 20:38:31 :وقت اشاعت