بند کریں
صحت صحت کی خبریںتین روز ہ قومی انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/02/2015 - 15:03:34 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 15:00:04 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 14:27:18 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 13:59:10 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 13:49:47 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 12:47:49 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 12:20:33 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 11:26:46 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 22:30:43 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 22:12:33 وقت اشاعت: 14/02/2015 - 20:52:05

تین روز ہ قومی انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء)صوبہ بھر میں تین روز ہ قومی انسداد پولیو مہم کل (پیر ) سے شروع ہوگا۔ 18جنوری تک جاری رہنے والی مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین پلائیں گی۔ اس سلسلہ میں بس اسٹینڈز ‘ ائیرپورٹس اور دیگر پبلک مقامات پر بھی کیمپس لگائے جائیں گے۔

15/02/2015 - 12:47:49 :وقت اشاعت