بند کریں
صحت صحت کی خبریںکے پی کے میں صحت کا اتحاد مہم کا آغاز ہوگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/02/2015 - 13:13:15 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 12:57:30 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 12:00:59 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 11:51:56 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 11:20:02 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 11:03:01 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 18:29:37 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 17:16:21 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 16:41:22 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 16:21:01 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 15:16:20

کے پی کے میں صحت کا اتحاد مہم کا آغاز ہوگیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری 2015ء)خیبر پختونخوا اور فاٹا میں صحت کا اتحاد مہم کا آغاز ہو گیا ۔ ۔35 لاکھ بچوں کو پولیو اور دیگر امراض سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ صحت کا اتحاد مہم کے تحت شمالی وجنوبی وزیرستان ، ایف آر پشاور ، ایف آر بنوں سمیت نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ ، صوابی ، کرک ، کوہاٹ ، ہنگو ، ڈی آئی خان ، بنوں اور لکی مروت میں آج سے شروع ہو رہی ہے ۔ مہم کے دوران مجموعی طور پر 35 لاکھ بچوں کو پولیو اور دیگر امراض سے بچائو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں ۔ پشاور میں بھی دو روزہ مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ نے مہم کے دوران دو روز تک ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

16/02/2015 - 11:03:01 :وقت اشاعت