بند کریں
صحت صحت کی خبریں سرگودھا: مضرصحت کھانا کھانے سے 68 افراد کی حالت غیر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/02/2015 - 14:22:05 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 13:53:35 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 13:13:15 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 12:57:30 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 12:00:59 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 11:51:56 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 11:20:02 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 11:03:01 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 18:29:37 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 17:16:21 وقت اشاعت: 15/02/2015 - 16:41:22

سرگودھا: مضرصحت کھانا کھانے سے 68 افراد کی حالت غیر

سرگودھا: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء ) سرگودھاکے علا قے مدینہ ٹاوٴن میں ایک نجی تقریب میں مضرصحت کھانا کھانے سے 68 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرہ افراد میں 42 خواتین شامل ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق سرگودھا کے علاقے مدینہ ٹاوٴن میں نجی تقریب میں کھانے سے 68 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرہ افراد میں 42 خواتین شامل ہیں۔ جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے واقعہ کا نوٹس لے کر ڈی سی او سرگودھا سے رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس نے کھانا پکوانے والی دکان کے مالک کو گرفتار کر لیا۔

16/02/2015 - 11:51:56 :وقت اشاعت