بند کریں
صحت صحت کی خبریں میو ہسپتال میں 5مرد اور2خواتین کو زخمی حالت میں لایا گیا، ایم ایس میو ہسپتال

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2015 - 20:59:14 وقت اشاعت: 17/02/2015 - 20:35:06 وقت اشاعت: 17/02/2015 - 20:19:27 وقت اشاعت: 17/02/2015 - 19:45:24 وقت اشاعت: 17/02/2015 - 19:27:37 وقت اشاعت: 17/02/2015 - 19:26:16 وقت اشاعت: 17/02/2015 - 19:03:55 وقت اشاعت: 17/02/2015 - 17:34:57 وقت اشاعت: 17/02/2015 - 17:00:43 وقت اشاعت: 17/02/2015 - 16:25:23 وقت اشاعت: 17/02/2015 - 16:20:42

میو ہسپتال میں 5مرد اور2خواتین کو زخمی حالت میں لایا گیا، ایم ایس میو ہسپتال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء)ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر امجد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میو ہسپتال میں 5مرد اور2خواتین کو زخمی حالت میں لایا گیا مردوں میں ایک گیارہ سال کا بچہ بھی ہے جبکہ ہلاک ہونے والے 4افراد میں سے 2کو سیدھا ڈیڈ ہاؤس پہنچا دیا گیا جبکہ دو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے بعد ازاں ان کو بھی ڈیڈ ہاؤس پہنچا دیا گیا آخری اطلاعات تک چاروں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں سے کسی کی حالت بھی خطرے میں نہیں ہے

17/02/2015 - 19:26:16 :وقت اشاعت