ژوب ،رخپوڑ میں علاج ومعالجے کی سہولیات ناپید ،ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہی ادویات ہیں،امیر شیخ الحدیث مولانا امین اللہ کاکڑ

بدھ 18 فروری 2015 17:23

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروی 2015ء )جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر شیخ الحدیث مولانا امین اللہ کاکڑ نے کہا کہ ژوب کے علاقے رخپوڑ میں علاج ومعالجے کی سہولیات ناپید ہے ہسپتال میں نہ ڈاکٹر اور نہ ہی ادویات ہیں ہسپتال کا عملہ سب کے سب اکثر غائب رہتا ہے ادویات اگر ہوتو اس کی معیاد ختم ہوتی ہیں خواتین کی گائنی کی سہولت نہیں ہے جس کی وجہ سے خواتین کی اموات ہوتی ہے گائنی کے سلسلے میں دور جانا ممکن ہے بنیادی علاج کیلئے بیسک ہیلتھ یونٹ تک نہیں ۔

ہسپتال میں ایمبولینس تک نہیں علاقے میں تعلیمی ادارے بھی نہ ہونے کے برابرہیں جو ہیں وہ بھی اکثر بند رہتے ہیں ۔ژوب شہر سے چالیس کلو میٹر فاصلہ ہونے کے باوجود بنیادی وسائل کو ترس رہے ہیں صحت ومعالجے کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہیں ۔

(جاری ہے)

علاج ومعالجے کیلئے ہسپتال اور تعلیم کیلئے سکولز بنائے جائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ژوب کے علاقے رخپوڑ کے دورے کے موقع پر علاقے کے عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر علاقے کے عمائدین علمائے کرام اور نوجوانوں نے ان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا علاقہ رخپوڑمیں دس گاؤں ہیں دس گاؤں میں عوام کے علاج ومعالجے اورتعلیم وصحت کیلئے کوئی بنیادی مرکز نہیں ہمار علاقہ پسماندگی اور وغربت اورجہالت کی تصویر بنا ہوا ہے ۔

شیخ امین اللہ نے کہا کہ عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں تاکہ بنیادی مسائل حل ،امن وامان بحال اور خوشحالی کا دوردورہ شروع ہوجائے جماعت اسلامی مظلوموں کی پناہ گاہ اور اسلامی حکومت قائم کرنے کا پلیٹ فارم ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی