بند کریں
صحت صحت کی خبریںرانا تنویر حسین کے قریب ساتھی سابق کونسلر حافظ محمد افضل کمبوہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/02/2015 - 13:11:36 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 13:09:15 وقت اشاعت: 18/02/2015 - 23:27:20 وقت اشاعت: 18/02/2015 - 23:14:57 وقت اشاعت: 18/02/2015 - 23:06:05 وقت اشاعت: 18/02/2015 - 22:58:49 وقت اشاعت: 18/02/2015 - 22:34:02 وقت اشاعت: 18/02/2015 - 22:23:38 وقت اشاعت: 18/02/2015 - 22:18:15 وقت اشاعت: 18/02/2015 - 21:37:06 وقت اشاعت: 18/02/2015 - 21:37:06

رانا تنویر حسین کے قریب ساتھی سابق کونسلر حافظ محمد افضل کمبوہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18فروری۔2015ء)مسلم لیگ ن کے سنئر رہنماء وافاقی وزیر رانا تنویر حسین کے قریب ساتھی سابق کونسلر حافظ محمد افضل کمبوہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے جنکی نماز جنازہ آج بروز (جمعرات ) کوصبح دس بجے اقبال پارک ٹاؤن مریدکے میں ادا کی جائے گی۔

18/02/2015 - 22:58:49 :وقت اشاعت