بند کریں
صحت صحت کی خبریں ساہیوال ‘پولیو کے قطرے پلانے پر ایک گھر کی خواتین اور مردوں کاحملہ کرکے دو پولیو ورکر خواتین ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/02/2015 - 21:43:49 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 19:42:33 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 19:29:14 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 19:17:07 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 18:49:15 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 18:47:53 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 18:47:53 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 18:33:57 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 17:39:29 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 15:20:32 وقت اشاعت: 19/02/2015 - 13:44:25

ساہیوال ‘پولیو کے قطرے پلانے پر ایک گھر کی خواتین اور مردوں کاحملہ کرکے دو پولیو ورکر خواتین پر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال‘ زخمی خواتین نگہت فردوس اور فریدہ کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19فروری۔2015ء) ساہیوال کے قریبی گاؤں 95/9L میں پولیو کے قطرے پلانے پر ایک گھر کی خواتین اور مردوں نے حملہ کرکے دو پولیو ورکر خواتین پر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال‘ زخمی خواتین نگہت فردوس اور فریدہ کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ پولیس تھانہ یوسف والا نے ایک نوجوان محمد یوسف کو گرفتار کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ دونوں ورکر خواتین گاؤں کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی تھیں کہ محمد یوسف وغیرہ نے روکا۔ اس دوران گھریلو خواتین نے پولیو ورکروں پر دھاوا بول دیا۔ بارہ افراد نے دونوں ورکر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس تھانہ یوسف والا نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار زکرلیا۔ دوسرے ملزموں کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

19/02/2015 - 18:47:53 :وقت اشاعت