کراچی‘ عباسی شہید ہسپتال میں ملازم کی ٹارگٹ کلنگ‘ ملازمین نے احتجاجاً او پی ڈی، ایمرجنسی اور دیگر وارڈز بند کر دیئے،

مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا

جمعہ 20 فروری 2015 18:36

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) کراچی کے عباسی شہید ہسپتال میں ملازم کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملازمین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے او پی ڈی، ایمرجنسی اور دیگر وارڈز بند کر دیئے، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عباسی شہید ہسپتال میں گزشتہ روز ملازم کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کے خلاف جمعہ کو ہسپتال کے عملے نے شدید احتجاج کرتے ہوئے او پی ڈی، ایمرجنسی، آپریشن تھیٹر سمیت دیگر وارڈز میں کام بند کر دیا۔ مظاہرین نے ٹارگٹ کلنگ اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور واقعے میں ملوث ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا، احتجاج کے باعث کام بند ہونے سے ہسپتال میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی