- Home
- Health
- Health News
- اٹک ‘ واٹر سپلائی، سیوریج ، نکاسی آب، صحت ، تعلیم اور دیگر سہولیات کی فراہمی شامل ہے کی منظوری ..
اٹک ‘ واٹر سپلائی، سیوریج ، نکاسی آب، صحت ، تعلیم اور دیگر سہولیات کی فراہمی شامل ہے کی منظوری دے دی گئی
اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) ضلع اٹک میں مختلف ترقیاتی سکیموں جن میں واٹر سپلائی، سیوریج ، نکاسی آب، صحت ، تعلیم اور دیگر سہولیات کی فراہمی شامل ہے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ بات وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کی زیر صدارت منعقد ہ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی اٹک کے اجلاس میں بتائی گئی۔ صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی، ملک اعتبار خان ،کمشنر راولپنڈی زاہد سعید، ڈی سی او اٹک چودھری حبیب اللہ ، اے ڈی سی کنزہ مرتضیٰ ، ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز ، ٹی ایم اوز ،منتخب سیاسی قیادت اور دیگر متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چونسٹھ سکیموں کے لیے 8852ملین روپے، ضلعی ترقیاتی پروگرام کی تیرہ سکیموں چالیس ملین روپے، قبرستانوں کی گیارہ سکیموں کے لیے 17.167ملین روپے، وزیر اعلیٰ ڈائریکٹوز کے تحت سولہ سکیموں کے لیے پچاس ملین روپے، پنجاب ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کی ایک سو اکہتر سکیموں کے لیے 274ملین روپے، پولیس کی گیارہ سکیموں کے لیے 5.785ملین روپے، محکمہ تعلیم کی پندرہ سکیموں کے لیے 26.213ملین روپے اور ضلع بھر کی ٹی ایم ایز کی دو سو اڑسٹھ سکیموں کے لیے 165.812ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی تشویشناک صورتحال اختیارکرچکاہے، لیورسیمینار
تاریخ اشاعت : 2019-02-21
-
راولپنڈی ‘بارش کی وجہ سے پولیو مہم جمعرات کوروک دی گئی، پانچ روزہ مہم میں مذید توسیع متوقع ہی: ترجمان
تاریخ اشاعت : 2019-02-21
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سوائن فلو سے بچائو کیلئے ہرممکن حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت مریضوں کے علاج معالجے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ او پی ڈی ،ایمرجنسی بلاک اور مختلف وارڈز کا تفصیلی معائنہ کاکیا ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
سندھ:ایڈز کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی،14 ہزار سے تجاوز
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
سوائن فلو سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں‘عثمان بزدار کی ہدایت وزیراعلیٰ ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے 20بنیادی صحت مراکز کی ری ویمپنگ کیلئے مکمل مالی امداد کی پیش کش کی ہے ‘یاسمین راشد سعودی ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-19
-
ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی یاادویات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کرینگے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد وزیرصحت ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-19
-
سندھ میں ایکس ڈی آرٹائیفائیڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی موجود نہیں، وزیرصحت کا اعتراف ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کی ویکسین ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-19
-
شہر قائد کی106 یونین کونسلوں میں پولیو کے خاتمے کے لیے مہم شروع ہوگئی
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.