بند کریں
صحت صحت کی خبریںساہیوال‘مضر صحت برائیلر گوشت فروخت کرنے والے قصائی کے خلاف مقدمہ درج

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2015 - 14:37:00 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 14:37:00 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 14:04:41 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 13:55:37 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 13:38:00 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 13:20:17 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 13:06:41 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 13:05:11 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 12:41:31 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 11:38:38 وقت اشاعت: 21/02/2015 - 22:42:51

ساہیوال‘مضر صحت برائیلر گوشت فروخت کرنے والے قصائی کے خلاف مقدمہ درج

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء)مضر صحت برائیلر گوشت فروخت کرنے والے قصائی کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق وائی بلاک فرید ٹاؤن میں قصائی محمد ارشاد مضر صحت برائیلر گوشت فروخت کر رہا تھا کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ قصائی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

22/02/2015 - 13:20:17 :وقت اشاعت