- Home
- Health
- Health News
- حکومت خیبر بازار پشاور میں نو منزلہ سٹیٹ آف دی آرٹ بلڈنگ تعمیر کر رہی ہے اکبر ایوب
حکومت خیبر بازار پشاور میں نو منزلہ سٹیٹ آف دی آرٹ بلڈنگ تعمیر کر رہی ہے اکبر ایوب
پیر 23 فروری 2015 17:10
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت خیبر بازار پشاور میں ساڑھے تین کنال اراضی پر مشتمل ایک میگا پراجیکٹ سٹیٹ آف دی آرٹ جدید سہولیات سے آراستہ بلڈنگ تعمیر کر رہی ہے جس کی تعمیر سے مقامی تاجروں کی آمدنی میں دس گنا اضافہ ہو گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خیبر بازار کے انجمن تاجران اور مقامی دکانداروں کے 35رکنی وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔
اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی ، ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود ، چیف انجنئیر سی اینڈ ڈبلیو فضل کبیر ، ایکسئین سی اینڈ ڈبلیو عبد الغفور خان ، صدر انجمن تاجران خیبر بازار پشاور خالد محمود کے علاوہ دیگر مقامی تاجران بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ کے مشیر اکبر ایوب نے مقامی تاجروں کو یقین دلایا کہ ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا اور ان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اور عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔
انہوں نے تاجروں پر خیبر بازار میں نئے تعمیر ہونے والے سٹیٹ آف دی آرٹ کی اہمیت واضح کی اورکہا کہ موجودہ حکومت کی طرف سے پشاور کے باسیوں کیلئے ایک تحفہ ہے جس کی تعمیر سے پشاور کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا۔انہوں نے تاجروں کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ میگا پراجیکٹ میں پرانے دکانداروں کا خاص خیال رکھا جائے گا اور ان سے پگڑی نہیں لی جائے گی بلکہ کرایہ بھی مارکیٹ ریٹ سے کم لیا جائے گا۔وفد نے اکبر ایوب کا ان کے مسائل خوش اسلوبی سے حل کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر