بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور: فاٹا میں ایک نیا پولیو کیس سامنے آ گیا، رواں سال تعداد 4 ہو گئی:

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/02/2015 - 18:52:29 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 17:32:46 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 17:12:01 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 15:11:01 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 14:19:04 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 13:38:48 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 11:30:02 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:25:47 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:00:00 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 22:41:30 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 20:48:35

پشاور: فاٹا میں ایک نیا پولیو کیس سامنے آ گیا، رواں سال تعداد 4 ہو گئی:

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء): فاٹا میں پولیو وائرس کا شکار ایک اور نیا کیس سامنے آ گیا ہے. محکمہ صحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فاٹا میں ایک 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور رواں سال پولیو کا شکار ہونے والا یہ چوتھا بچہ ہے. پولیو وائرس کا شکار یہ بچہ خیبر ایجنسی سے تعلق رکھتا ہے.

24/02/2015 - 13:38:48 :وقت اشاعت