بھارتی طبی حکام نے دو مبینہ پولیو کیسز کی تحقیقات شروع کر دی

منگل 24 فروری 2015 14:19

نئی دہلی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) بھارتی طبی حکام نے دو مبینہ پولیو کیسز کی تحقیقات شروع کر دی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایاکہ ریاست بہار میں دو سالہ دو بچے بخار میں مبتلا ہونے کے بعد چلنے پھرنے سے محروم ہوگئے جس کی وجہ ان کے پیروں میں کمزوری بتائی جارہی ہے۔ضلع دربھنگہ کے چیف میڈیکل آفیسر ادے کمار چوہدری نے بتایا کہ ٹانگوں کی ایک بیماری کا شکار ہیں جسے اکثر پولیو کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

چوہدری نے دربھنگہ سے بذریعہ فون بتایا کہ ٹیسٹ کیلئے نمونے جمع کرلیے گئے ہیں اور آئندہ چند روز میں نتیجہ مل جائیگا تاہم ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ دونوں بچوں کو باقی لوگوں سے الگ رکھا جارہا ہے ہم امید کررہے ہیں کہ ٹیسٹ کا نتیجہ منفی ہو۔بھارت کے غیر ترقی یافتہ اور غریب علاقوں سے بعض اوقات مشتبہ پولیو کے کیسز سامنے آتے رہتے ہیں تاہم بھارت میں 2011 سے اب تک پولیو کا ایک بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا ۔گزشتہ مارچ عالمی ادارہ صحت نے بھارت سمیت دس ایشیائی ممالک کو پولیو فری ہونے کی سند دی تھی جسے بھارت میں یادگار فتح کے طور پر منایا گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی