مٹھی بھر اشرافیہ وسائل کو اپنے ذاتی مفادات میں استعمال کر رہی ہے،سینیٹ انتخابات میں ممبران اسمبلی کی بولیاں لگنے اور ہارس ٹریڈنگ انتائی شر مناک ہے،ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو تحریک تکمیل پاکستان میں شامل کر کے ایک مضبوط ،مستحکم اور خوشحال پاکستان بنائیں گے،

امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان کا تر نول کے تنظیمی دورے کے مو قع پر معززین علا قہ سے خطاب

بدھ 25 فروری 2015 22:44

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان نے پاکستان دنیا کے نقشہ پر ایک اسلامی فلاحی ریاست کی حیثیت سے وجود میں آیاتھالیکن اس پر چند خاندانوں نے قبضہ کر لیا اور یہ مٹھی بھر اشرافیہ پاکستان کے وسائل کو اپنے ذاتی مفادات میں استعمال کر رہی ہے اور عوام کے مفاد ات اور مسائل و مشکلات کا ان کو کوئی احساس بھی نہیں ہے۔

حکمران امریکی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہیں جس نے آج تک پاکستان سے وفا نہیں کی ، حکمران دینی غیرت و حمیت سے عاری ہیں جوآئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے ذلت آمیز شرائط پر قرضہ لیتے ہیں اور ان کی ڈکٹیشن پر بجلی ، گیس ، کھاد وغیرہ کی قیمتیں بڑھائی جاتی ہیں ۔ہم پاکستان کے ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو تحریک تکمیل پاکستان میں شامل کر کے ایک مضبوط ،مستحکم اور خوشحال پاکستان بنائیں گے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انھوں نے تر نول کے تنظیمی دورے کے مو قع پر معززین علا قہ سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پرصا حبزادہ ولی اللہ بخاری اور دیگرنے بھی خطاب کیا ۔زبیر فارو ق خان نے کہا پاکستان ایک نظریاتی مملکت کی حیثیت سے قائم ہوا۔65 سال سے ہم سفر میں ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ پاکستان ایک مستحکم او خوشحال ملک کی حیثیت حاصل کرے۔یہاں کے نوجوانوں کو بہتر تعلیم،صحت اور ملازمت کے مواقع ملیں۔

زبیر فارو ق خان نے کہاسینیٹ انتخابات میں ممبران اسمبلی کی بولیاں لگنے اور ہارس ٹریڈنگ کی خبروں کو انتہائی شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم ایسے بکاؤ مال اور بے ضمیر لوگوں کو منتخب کرنے کی بجائے اگر دیانتدار اور باضمیر نمائندوں کا انتخاب کرے توملک کو ایسے بدکردار لوگوں سے نجات مل سکتی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی